1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لاریب مرزا کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عائشہ صدیقہ
    عائشہ صدیقہ
    شرم تم کو مگر نہیں آتی:-)
    ‏نومبر 23, 2017
    لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  2. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    آپ سے یہ کس نے کہہ دیا؟؟ :p
    ‏نومبر 24, 2017
    عائشہ صدیقہ اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد وارث
    محمد وارث
    الہام غالب کو ہوا تھا لیکن اس کا فیض ابھی تک جاری ہے! :)
    ‏نومبر 24, 2017
    عائشہ صدیقہ اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  4. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    محمد وارث بھائی!! ہم بھی غالب کے اس الہٰام اور اس کے فیض کو مان لیتے اگر مصرع ثانی سے پہلے مصرع اولیٰ لکھا ہوتا اور اخیر میں جو مسکراہٹ ہے وہ معنی خیز معلوم نہ ہوتی۔ :p
    ‏نومبر 24, 2017
    عائشہ صدیقہ اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
  5. محمد وارث
    محمد وارث
    آپ نے درست فرمایا ۔ غالب کو تو الہام ہوا تھا مگر اب لوگ غالب کے فیض سے ہی اپنا خود ساختہ اقبال فراز کرنے کی کوشش کرتے ہیں! :)
    ‏نومبر 24, 2017
    عائشہ صدیقہ اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  6. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    ہاہاہا!! جی، یہ بات تو ہے۔
    ‏نومبر 24, 2017
    عائشہ صدیقہ اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔