1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

محمد تابش صدیقی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد وارث
    محمد وارث
    آپ کو بہت مبارک ہو صدیقی صاحب!
    ‏نومبر 13, 2017
  2. اے خان
    اے خان
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو.
    ‏نومبر 13, 2017
    محمد تابش صدیقی، فرقان احمد اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  3. اے خان
    اے خان
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو.
    ‏نومبر 13, 2017
    محمد تابش صدیقی، فرقان احمد اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  4. فرقان احمد
    فرقان احمد
    خوش آمدید! ارے بھیا! جاتے ہوئے آپ سے دعا کا تقاضا کیا تھا تاہم آپ تب تک روانہ ہو چکے تھے غالباََ ۔۔۔ ایسا کیجیے، اب ہمارے لیے دعا فرما دیجیے، ان دنوں طبیعت سخت ناساز ہے۔ شکریہ! اور ہاں، بہت بہت مبارک ہو!
    ‏نومبر 13, 2017
    محمد تابش صدیقی، اے خان اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  5. فہد اشرف
    فہد اشرف
    مبارک تابش بھائی۔ ہم انتظار میں کہ آپ کچھ لکھیں اس مبارک سفر کے بارے میں۔
    ‏نومبر 13, 2017
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    ماشاءاللہ بھیا۔اللہ کریم حاضر قبول و مقبول فرمائے۔آمین
    آپ کو جلدی اس سال حج کی سعادت عطا فرمائے۔آمین
    آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    ‏نومبر 13, 2017
  7. جاسمن
    جاسمن
    ارے ماشاءاللہ! واہ بھئی! بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ دعائیں اور عبادتیں قبول فرمائے۔ آمین!
    یقیناََ ہمارے لئے بھی دعائیں کی ہوں گی۔ خوش گمان ہیں۔
    ‏نومبر 13, 2017
    محمد تابش صدیقی، اے خان اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  8. لئیق احمد
    لئیق احمد
    الحمدللہ علی سلامہ
    ‏نومبر 13, 2017
    محمد تابش صدیقی، فرقان احمد اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  9. ابن توقیر
    ابن توقیر
    بہت مبارک ہو تابش بھائی۔
    ‏نومبر 13, 2017
    محمد تابش صدیقی اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  10. یوسف سلطان
    یوسف سلطان
    ماشاءاللہ مبارک ہو تابش بھائی
    ‏نومبر 13, 2017
    محمد تابش صدیقی اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  11. سروش
    سروش
    ماشاء اللہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات کو قبول فرمائے ۔ آمین ۔
    ‏نومبر 13, 2017
    فرقان احمد اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  12. عثمان
    عثمان
    بہت مبارک ہو! :)
    ‏نومبر 13, 2017
    محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔