وہ تو منفی استعمال کر رہا ہے، یعنی غلط فائدہ اٹھا رہاہے۔ زحمت تو تب کہلائے، کہ اس حافظے کی باعث نقصان اٹھانا پڑ رہا ہو۔
یہ سچ ہے کہ ہمارا تعلیمی نظام طالب علم کی قابلیت کی بجائے اُس کے حافظے کا امتحان لیتا ہے لیکن اپنے بیس سالہ پروفیشنل تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ عملی زندگی میں اچھا حافظہ ایک ایسی نعمت ہے کہ جس پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے!
نوشاب کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے