وقار علی ذگر کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ہادیہ
    ہادیہ
    نحوست۔۔۔لفظ ٹھیک کریں
    ‏اکتوبر 21, 2017
    محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
  2. ہادیہ
    ہادیہ
    نحوست تو کسی بھی مہینے میں نہیں ہوتی۔
    ‏اکتوبر 21, 2017
  3. وقار علی ذگر
    وقار علی ذگر
    نحوست ( چھوٹی ح سے نہیں ) بڑی ہ سے آتا ہے نہوست
    ‏اکتوبر 21, 2017
  4. وقار علی ذگر
    وقار علی ذگر
    بیشک ، لیکن ہمارے یہاں کچھ لوگوں کے ذہنوں میں یہی تصور پایاجاتا ہے
    ‏اکتوبر 21, 2017
    ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  5. ہادیہ
    ہادیہ
    لیکن میں نے "ح" سے ہی پڑھا ہے لکھا بھی ایسے دیکھا۔ خیر معذرت مجھے ایسے ہی معلوم تھا
    ‏اکتوبر 21, 2017
  6. ہادیہ
    ہادیہ
    بھائی صاحب اب دوبارہ تسلی کی ہے آپ کے کہنے کے بعد۔ نحوست ہی ٹھیک لفظ ہے۔ نہوست نہیں
    ‏اکتوبر 21, 2017
  7. وقار علی ذگر
    وقار علی ذگر
    ہوسکتا ہے آپ ٹھیک ہوں میں پھر بھی چیک کرلونگا لیکن میں نے نہوست ہی پڑھا اور لکھا ہے
    ‏اکتوبر 21, 2017
  8. وقار علی ذگر
    وقار علی ذگر
    باقی شکریہ آپکی نشاندہی کرنے کا
    ‏اکتوبر 21, 2017
  9. فہد اشرف
    فہد اشرف
    باب جذام ہوگا باب جزم نہیں
    ‏اکتوبر 22, 2017
  10. فہد اشرف
    فہد اشرف
    آپ نے ’نہوست‘ لکھا تو ہوگا لیکن پڑھا نہیں ہوگا یا پھر اپنا ہی لکھا ہوا پڑھا ہوگا کیونکہ لکھا تو ’نحوست‘ جاتا ہے
    ‏اکتوبر 22, 2017
    ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  11. فہد اشرف
    فہد اشرف
    اور چھوٹی ’ہ‘ ، بڑی ’ح‘
    ‏اکتوبر 22, 2017
    ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  12. وقار علی ذگر
    وقار علی ذگر
    آپ دونوں کا شکریہ ۔۔۔
    ‏اکتوبر 28, 2017