عبداللہ امانت محمدی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    آپ کی نیت درست مگر انداز درست نہیں۔
    ترغیب کسی کو بد نسل ہونے کا طعنہ دے کر نہیں دی جا سکتی ۔
    ہمارا کام خیر کو لوگوں تک احسن انداز میں پہنچانا ہونا چاہیے، نہ کے ان کے خون کا فیصلہ کرنا؟
    ‏اکتوبر 17, 2017
    عبداللہ امانت محمدی نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد وارث
    محمد وارث
    نسلی، بدنسلی تو کتوں کے بارے میں سنا تھا، انسان تو سب شاید ایک جیسے ہی ہوتے ہیں!
    ‏اکتوبر 17, 2017
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  3. عبداللہ امانت محمدی
    عبداللہ امانت محمدی
    آپ نے پنجابی کا ایک جملہ ضرور سنا ہوگا کہ: نسلی نے کنسلی لوک یہ اس کا اردو میں ترجمہ ہے۔
    ‏اکتوبر 22, 2017
  4. عبداللہ امانت محمدی
    عبداللہ امانت محمدی
    تابش بھائی آپ نے صحیح کہا
    جزاک اللہ خیرا
    ‏اکتوبر 22, 2017