عائشہ صدیقہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرحان محمد خان
    فرحان محمد خان
    محبت کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے
    محبت عشق کی پہلی سیڑھی
    ‏ستمبر 12, 2017
    عائشہ صدیقہ نے اسے پسند کیا۔
  2. عبید انصاری
    عبید انصاری
    محبت سے شادی بھی ہوسکتی ہے ۔۔۔۔اب شادی کے بارے میں کیا بتانا!
    ‏ستمبر 12, 2017
    عائشہ صدیقہ نے اسے پسند کیا۔
  3. علی چشتی
    علی چشتی
    یہ وہ ہی بتاسکتا ہے جس نے نقصان اٹھایا ہو
    ‏ستمبر 12, 2017
    عائشہ صدیقہ نے اسے پسند کیا۔
  4. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    صرف نقصانات بتانے سے جی اچاٹ نہیں ہوتا۔ یوں کیجیے کہ کسی کو اتنا چاہ لیجیے کہ آپ کا اپنی ہی محبت سے جی اچاٹ ہو جائے۔ :) :)
    ‏ستمبر 12, 2017
    عائشہ صدیقہ نے اسے پسند کیا۔
  5. ہادیہ
    ہادیہ
    اگر محبت نا محرم اور غیر اللہ سے کی جائے تو وہی سب سے بڑا نقصان ثابت ہوتی ہے۔ باقی اگر اللہ سے کی جائے یا اللہ کی رضا کے لیے کی جائے تو اس میں فائدہ ہے اور دل بھی اُچاٹ نہیں ہوسکتا۔
    ‏ستمبر 12, 2017
  6. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    کھانا چھوڑنا پڑ سکتا ہے۔
    ‏ستمبر 13, 2017
  7. انیس الرحمن
    انیس الرحمن
    ذاتی تجربہ۔۔۔ :D
    ‏ستمبر 13, 2017
    عائشہ صدیقہ اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  8. عائشہ صدیقہ
    عائشہ صدیقہ
    پھر تو جس نے وزن کم کرنا ہے وہ محبت کر لے:-)
    ‏ستمبر 13, 2017
    علی چشتی نے اسے پسند کیا۔
  9. عبدالقدیر 786
    عبدالقدیر 786
    آپ کو کس سے محبت ہو گئی جو نفرت کرنا چاہتی ہیں آپ
    ‏ستمبر 13, 2017
    عائشہ صدیقہ نے اسے پسند کیا۔