مجھے ایک ٹی پروگرام میں کہی گئی ایک دانشور کی یہ بات بہت اچھی لگی تھی کہ ان زبانوں کو علاقائی نہیں بلکہ پاکستانی زبانیں کہنا چاہئیے
بھائی یہ حسام خان بھائی کے جواب میں پوسٹ کیا تھا کہ انہوں نے کہا کہ پشتو پاکستان کی قومی زبان ہونی چاہئے
پڑھا تھا ہم نے پشتو کو قومی زبان بنا دیتے ہیں اور پٹھانوں کو قومی لیڈر عمران خان کسی کی تو خواہئش پوری ہو
سروش کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے