1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

عاطف ملک کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. لئیق احمد
    لئیق احمد
    چپیڑوں سے تو سستے چھوٹ جائیں گے۔ ۔
    ‏جولائی 5, 2017
    فرقان احمد، لاریب مرزا اور عاطف ملک نے اسے پسند کیا۔
  2. عاطف ملک
    عاطف ملک
    لئیق احمد بھائی۔۔۔۔۔وہ کہتے ہیں نا کہ "فکر ہر کس بقدر است" :ڈی
    ‏جولائی 5, 2017
    لئیق احمد نے اسے پسند کیا۔
  3. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    وہ کیا کہتے ہیں، جب پیار کیا تو ڈرنا کیا؟؟ :ڈی
    ‏جولائی 5, 2017
  4. محمد وارث
    محمد وارث
    سودا بُرا نہیں ہے ڈاکٹر صاحب۔ میرا خیال ہے ابھی تک آپ کو دونوں ہی کا تجربہ نہیں ہے یعنی سینے سے لگانے کا اور "بھائی" سے چپیڑیں کھانے کا ورنہ شعر کہنے کی بجائے عمل کرتے :)
    ‏جولائی 5, 2017
    عاطف ملک اور عائشہ صدیقہ نے اسے پسند کیا۔