1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

سیدہ شگفتہ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد تابش صدیقی
    ‏جون 13, 2017
    سیدہ شگفتہ اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد وارث
    محمد وارث
    آپ کس ملک میں ہیں سیدہ! یا کچھ نفلی روزے بھی ساتھ گن رہی ہیں :)
    ‏جون 13, 2017
    سیدہ شگفتہ اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    19واں تو کسی ملک میں نہیں ہو گا۔ :)
    ‏جون 13, 2017
    سیدہ شگفتہ نے اسے پسند کیا۔
  4. زیک
    زیک
    فاطمی کیلنڈر کے مطابق انیسواں ہی ہے
    ‏جون 13, 2017
    سیدہ شگفتہ نے اسے پسند کیا۔
  5. سیدہ شگفتہ
    سیدہ شگفتہ
    محمد تابش بھائی انیسواں روزہ مسلسل ،یعنی ماہ شعبان کے آخری دو دن اور پھر ماہ رمضان کے اب تک تمام ۔
    محمد وارث بھائی، یہیں ہوں ۔ آپ نے درست سمجھا اس بار میں نے ماہ شعبان کے آخری دو دنوں سے روزے رکھنا شروع کر دیا تھا۔گزشتہ ماہ رمضان بارھویں روزے پر میں بیمار پڑ گئی تھی ۔ اس بار شکر ہے ایسا کچھ نہیں ہوا تو خوشی سنبھالی نہیں جا رہی :) گھر میں بھی ایک ایک کو بتا رہی ہوں۔
    ‏جون 14, 2017
    محمد وارث اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  6. سیدہ شگفتہ
    سیدہ شگفتہ
    محمد تابش صدیقی بھائی، کسی ملک کا تو نہیں معلوم البتہ پشاور میں معلوم کرنا پڑے گا کہ پشاوری کیلنڈر کیا کہتا ہے۔ :)
    زیک بھائی، فاطمی کیلنڈر کا یہ فرق کس سبب سے ہے؟ چاند یا کچھ اور؟
    ‏جون 14, 2017