ربیع م کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ربیع م
    ربیع م
    اے ابو موسی! کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم کسی مسئلہ میں متفق نا ہونے کے باوجود بھائی رہیں؟
    ‏جون 10, 2017
    محمد تابش صدیقی اور ابن توقیر نے اسے پسند کیا۔
  2. ربیع م
    ربیع م
    ابو موسی یونس بن عبدالاعلی کہتے ہیں کہ میں نے امام شافعی سے زیادہ عقلمند کوئی شخص نہیں دیکھا
    ‏جون 10, 2017
  3. ربیع م
    ربیع م
    ایک دن میں نے ان سے مناظرہ کیا مناظرے کے بعد ہم جدا ہو گئے تو وہ میرے پاس آئے میرا ہاتھ پکڑا اور کہنے لگے!
    ‏جون 10, 2017
  4. ربیع م
    ربیع م
    يا أبا موسي ألا يستقيم أن نكون اخوانا وان لم نتفق في مسألة ؟ " "
    ‏جون 10, 2017
  5. ربیع م
    ربیع م
    اے ابو موسی کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم کسی مسئلہ میں متفق نا ہونے کے باوجود بھائی رہیں؟
    ‏جون 10, 2017
  6. ربیع م
    ربیع م
    سیر اعلام النبلاء
    ‏جون 10, 2017
  7. با ادب
    با ادب
    اسکے لیے ظرف بڑا اور عقل پختہ ہونا ضروری ہے. ۔ ۔ اور زندگی گزارنے کا یہی بہترین اصول ہے
    ‏جون 10, 2017