ربیع م کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    موم بتی لگا دیں۔
    ‏مئی 23, 2017
    ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  2. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    شرم تم کو مگر نہیں آتی!
    ‏مئی 23, 2017
    فہد اشرف، ربیع م اور عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    لڈیاں ڈالنے والے اور اگلی بار کے منتظر دو تین درجن تو یہیں مل جائیں گے۔
    ‏مئی 23, 2017
    arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    ‏مئی 23, 2017
  5. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    معذرت پنجابی محاورات سے نابلد ہوں۔ سننے میں اچھا لگ رہا ہے بس۔
    ‏مئی 23, 2017
  6. ربیع م
    ربیع م
    ویسے آریانا کی تصویر رینبو فلیگ سے تو اچھی ہی ہو گی!
    ‏مئی 23, 2017
    arifkarim اور عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  7. ربیع م
    ربیع م
    یہی اچھائی انڈین میجر کیلئے بھی قریشی صاحب!
    ‏مئی 23, 2017
  8. عثمان
    عثمان
    آریانا کون ہے؟
    ‏مئی 23, 2017
    arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  9. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    سب کے لیے ہے۔ میں نے کونسی ڈی پی چینج کی ہے۔
    ‏مئی 23, 2017
  10. ربیع م
    ربیع م
    آریانا گرینڈے
    ‏مئی 23, 2017
  11. عثمان
    عثمان
    میں آپ کا کیفیت نامہ نہیں سمجھ سکا۔ کیا آپ مانچسٹر میں ہونے والے واقعہ پر طنز کر رہے ہیں ؟
    ‏مئی 23, 2017
    arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  12. arifkarim
    arifkarim
    عثمان جی یہ مومنین کافر بچوں کیخلاف ہونے والی اسلامی دہشتگردی پر لڈیاں ڈالنے والی مخلوق ہیں
    ‏مئی 23, 2017
  13. عثمان
    عثمان
    عارف، واقعہ پر افسوس اور اظہار بیزاری کے لیے آپ نے بھی اپنے کیفیت نامے میں جو کچھ کہا وہ انتہائی غلط ہے۔ اب صورتحال یہ ہے کہ کچھ لوگوں کو ایک نام نہاد جواز مل گیا کہ وہ اصل واقعہ کو نظر انداز کریں اور آپ کے الفاظ کو سامنے رکھ کر معاملے کا ٹھٹہ اڑانا شروع ہو جائیں۔
    ‏مئی 23, 2017
    محمد وارث، محمد ریحان قریشی اور arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  14. arifkarim
    arifkarim
    عثمان آرمی پبلک اسکول پر حملہ کے وقت ہم نے ایسی کوئی بات نہیں لکھی تھی پھر بھی اس واقعہ پر ظالمان کےحامی محفل پر دفاعی کاروائیاں کرتے پائے گئے تھے۔ اب جب کہ ثابت ہوچکا ہے کہ یہ کاروائی بھی ظالمان کے کزنز داعش نے کی ہے، ایسے میں اس قسم کا تمسخر یہی سگنل دیتا ہے کہ یہ مخلوق کافر بچوں کی ہلاکت کو مسلمان بچوں کی ہلاکت کا بدلہ سمجھتی ہے
    ‏مئی 23, 2017
  15. عثمان
    عثمان
    ان واقعات میں ملوث مذہبی دہشت گرد اور ان کے حمایتی مسلمانوں کی صفوں میں ہیں۔ تاہم انہی دہشت گردوں کے خلاف جنگ کرنے والے بھی آخر مسلمان ہی ہیں۔ اس لیے کل مذہب اور قوم کے خلاف ایسی رائے قائم کرنا غلط رویہ ہے۔
    ‏مئی 23, 2017
    محمد ریحان قریشی، arifkarim اور راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  16. arifkarim
    arifkarim
    پہلے افواج نے خود مجاہدین، طالبان وغیرہ بنائے اور پھر جب میری بلی مجھے میاؤں والا معاملہ ہوا تب انکے خلاف کاروائی شروع کی۔ آج بھی افواج کی صفوں میں گڈ طالبان بیڈ طالبان موجود ہیں
    ‏مئی 23, 2017
  17. ربیع م
    ربیع م
    عارف لطف آ گیا واللہ
    ان حملوں کی حمایت کسی نے نہیں کی البتہ اسلام سے جوڑنے کی ببھنڈی کوشش جس نے بھی کی سبھی جانتے ہیں۔
    ‏مئی 24, 2017
  18. ربیع م
    ربیع م
    باقی دنیا کے ہر معصوم اور مظلوم انسان کے قتل کی مذمت ہم بھی کرتے ہیں اور ہر انصاف پسند شخص بھی
    ‏مئی 24, 2017
    squarened اور arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  19. ربیع م
    ربیع م
    باقی افواج نے مجاہدین بنائے یا شروع میں امریکی آشیرباد حاصل تھی یہ سبھی جانتے ہیں
    ‏مئی 24, 2017
    squarened نے اسے پسند کیا۔
  20. ربیع م
    ربیع م
    ویسے آج اس محاورے کا صحیح مطلب معلوم ہوا دم پر پاؤں آنا
    ‏مئی 24, 2017
    squarened نے اسے پسند کیا۔
  21. arifkarim
    arifkarim
    میں نے کوئی ڈی پی تبدیل نہیں کی بلکہ اسکا رواج ہی ختم ہوگیا جب مغرب میں بھی دیگر اسلامی ممالک کی طرح آئے دن دہشت گردی کے واقعات طول پکڑ گئے۔
    ‏مئی 24, 2017