فرحان محمد خان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد وارث
    محمد وارث
    معذرت خواہ ہوں کہ علم نہیں!
    ‏مئی 17, 2017
  2. squarened
    squarened
    ‏مئی 17, 2017
    فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
  3. فرحان محمد خان
    فرحان محمد خان
    جی کہتے تو ہیں
    ‏مئی 17, 2017
  4. squarened
    squarened
    کون کہتے ہیں بھائی؟ اور وہ ترانہ کون سا ہے؟
    ‏مئی 17, 2017
    فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
  5. فرحان محمد خان
    فرحان محمد خان
    ساغر صدیقی کے ایک ترانہ کے لیے کہا جاتا ہے کے وہ پاکستان کا پہلا غیر سرکاری ترانہ تها
    ‏مئی 17, 2017
  6. squarened
    squarened
    آپ نے پچھلا دیا گیا لنک کھولا؟ مکمل پڑھا؟
    ‏مئی 17, 2017
    فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
  7. فرحان محمد خان
    ‏مئی 17, 2017
  8. squarened
    squarened
    حیرت ہے پھر بھی آپ "کہا جاتا ہے" پر قائم ہیں. جگن ناتھ آزاد سے ترانہ لکھوانے کی کہانی تو ایک انڈین صحافی کی رپورٹ سے شروع ہوئی تھی، یہ ساغر صدیقی کے ترانے کا نزول کہاں سے ہوا ہے؟
    ‏مئی 17, 2017
    فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
  9. فرحان محمد خان
    فرحان محمد خان
    آپ تو غصہ ہی ہو گی اس ناول کا مصنف میں خود ہوں
    ‏مئی 17, 2017
  10. squarened
    squarened
    ایک حوالہ مل گیا
    http://nisarhasrat.blogspot.com/2011_05_01_archive.html

    مگر یہ کوئی معتبر سند تو نہیں، نیز جب کئی ترانے موجود تھے تو صرف ایک کو پہلا غیر سرکاری ترانہ کیسے کہا جا سکتا ہے؟
    ‏مئی 17, 2017
    فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
  11. squarened
    squarened
    دوسرا حوالہ
    http://www.bbc.com/urdu/entertainment/story/2006/04/printable/060425_naeem_hashmi_si.shtml

    یہاں ترانے کے ابتدائی بول بھی ہیں، مگر اسے نعیم ہاشمی کا تحریر کردہ لکھا گیا ہے۔ پچھلے میں ان کی معاونت کا ذکر تھا. بہرحال پڑھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ اسے ملی نغمہ تو کہہ سکتے ہیں مگر قومی ترانہ نہیں
    ‏مئی 17, 2017
    فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
  12. squarened
    squarened
    ‏مئی 17, 2017
    فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔