فہد اشرف کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    کتنا پیارا مصرع ہے!
    ‏مئی 12, 2017
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  2. فہد اشرف
    فہد اشرف
    یہ مصرعہ ابن صفی کے کسی ناول میں حمید سے سنا تھا، آج لائبریری میں قدم رکھتے ہی یاد آ گیا۔ دوسرا مصرعہ آپ عنایت کر دیں۔
    ‏مئی 12, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  3. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    میں تو زیادہ سے زیادہ اردو میں عنایت کر سکتا ہوں۔
    ‏مئی 12, 2017
  4. فہد اشرف
    فہد اشرف
    وہی سہی
    ‏مئی 12, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  5. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    ظالم، مجھے تجھ سے یہ توقع تو نہیں تھی!
    ‏مئی 12, 2017
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔