محمد عظیم الدین کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ہادیہ
    ہادیہ
    دونوں۔
    ‏مئی 8, 2017
  2. فہد اشرف
    فہد اشرف
    یہ "اردو محفل" ہے
    یہ ظفر کی دلی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    ‏مئی 8, 2017
  3. محمد عظیم الدین
    محمد عظیم الدین
    اسکول، کالج، یونیورسٹی اور پھر عمل کے میدان میں فرق ہوتا ہے۔ ہر جگہ ایک جیسے قوانین لگائے نہیں جاسکتے۔ اس طرح ہر جگہ کا اپنا مقصد باقی نہیں رہتا۔ آپ اگر یونیورسٹی کے طلبہ پر یونیفارم کی پابندی لگانے کی کوشش کریں گے میرا خیال ہے نتائج مناسب نہیں ہوں گے۔ قوانین ضرور ہوں لیکن وقت، جگہ اور موقع کی مناسبت سے۔
    ‏مئی 8, 2017
  4. فرخ منظور
    فرخ منظور
    خیریت؟ کیا ہوا؟
    ‏مئی 8, 2017
  5. محمد عظیم الدین
    محمد عظیم الدین
    کچھ نہیں جناب، اب اصل میں خود بوڑھے ہو رہے ہیں، ڈاڑھی سفید ہونا شروع ہوگئی ہے۔ کم زور انسان ہو ڈانٹنے کی عمر میں بلا وجہ ڈانٹ برداشت نہیں ہوئی اس لیے۔ خیر یہ بھی بری بات ہے۔ کوشش کرتے ہیں اصلاح کی۔ دعا فرمایے۔
    ‏مئی 8, 2017
    فرخ منظور نے اسے پسند کیا۔