ربیع م کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ربیع م
    ربیع م
    الله رب العزت کے ہاں!
    یقینا ابراہیم علیہ السلام تنہا ہی ایک امت تھے۔
    ‏مئی 5, 2017
  2. ربیع م
    ربیع م
    جبکہ لوگوں کے ہاں!
    ‏مئی 5, 2017
  3. ربیع م
    ربیع م
    قَالُوا سَمِعْنَا فَتًى يَذْكُرُهُمْ يُقَالُ لَهُ إِبْرَاهِيمُ (60)الانبياء
    ‏مئی 5, 2017
  4. ربیع م
    ربیع م
    انھوں نے کہا ہم نے ایک نوجوان کو ان کا ذکر کرتے سنا تھا جسے ابراہیم کہا جاتا ہے۔
    ‏مئی 5, 2017
  5. محمد عظیم الدین
    محمد عظیم الدین
    بے شک، اللہ تعالی بڑے قدردان ہیں، اسی لیے پھر سند بھی خوب عطا کی
    واتخذ الله إبراهيم خليلا
    ‏مئی 5, 2017
    ہادیہ اور ربیع م نے اسے پسند کیا۔