انا چھوڑ دیں
احساس ہی نہیں تھا کہ تنہا ہوں آج کل،، تو نے سوال چھیڑ کر اچھا نہیں کیا
میں کل تنہا تھا، خلقت سو رہی تھی مجھے خُود سے بھی وحشت ہو رہی تھی
حل نکالا ہے یہ اداسی کا، اب مکمل اداس رہتا ہوں
مکمل اداسی کیا ہوتی ہے مایوس ہو جانا ہر ایک سے ؟؟
نہیں
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں
صادق انصاری کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے