محمد عظیم الدین کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عبید انصاری
    عبید انصاری
    برا تو وہ آپ کی اس بات کا بھی مانیں گے۔ بس دیکھتے جائیں۔
    ‏اپریل 30, 2017
    محمد عظیم الدین نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد عظیم الدین
    محمد عظیم الدین
    بھائی کیفیت ہے کسی کو نہیں پسند نہ سہی نظر انداز کرے
    ‏اپریل 30, 2017
    عبید انصاری نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    کسی کے ماننے نہ ماننے سے حقیقت نہیں بدل جاتی۔
    ‏اپریل 30, 2017
    آصف اثر اور زیک نے اسے پسند کیا۔
  4. محمد عظیم الدین
    محمد عظیم الدین
    جی درست فرمایا آپ نے، جب بات انسان اور خالق کی ہو تو حقیقت وہی ہوتی ہے جو خالق بیان کرے، اس کے آگے مخلوق کی عقل کی کوئی حیثیت نہیں۔
    ‏اپریل 30, 2017
    آصف اثر، squarened اور سروش نے اسے پسند کیا۔
  5. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    وین سخن نیز بہ اندازۂ ادراک منست
    ‏اپریل 30, 2017
  6. محمد عظیم الدین
    محمد عظیم الدین
    گستاخی معاف، شاید یوں درست ہے این سخن نیز بہ اندازۂ ادراک من است، فارسی نہیں آتی لیکن گوگل ٹرانسلیٹ یوں بتا رہا ہے۔ میرے نزدیک ایسی صورت حال لكم دينكم ولي دين والی ہے۔
    ‏اپریل 30, 2017
    آصف اثر اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
  7. محمد ریحان قریشی
    محمد ریحان قریشی
    بہت اچھی بات ہے۔ سوچ کا تنوع ہی زندگی کا حسن ہے۔
    ‏اپریل 30, 2017
    آصف اثر، جاسمن اور محمد عظیم الدین نے اسے پسند کیا۔
  8. محمد عظیم الدین
    محمد عظیم الدین
    بالکل اختلافِ رائے ہونا کوئی بری بات نہیں، ہاں البتہ اختلاف کو مخالفت میں تبدیل کردینا درست نہیں۔
    ‏اپریل 30, 2017
    جاسمن اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
  9. زیک
    زیک
    آپ واہ رے کرتے رہیں سائنس سمجھنے اور تحقیق کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں گے
    ‏اپریل 30, 2017
    آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
  10. محمد عظیم الدین
    محمد عظیم الدین
    شوق سے کریں میاں کس نے روکا ہے
    ‏اپریل 30, 2017
    آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
  11. آصف اثر
    آصف اثر
    زیکایک تو آپ سائنس کے حدود وقیود کو اب تک خود نہیں سمجھیں پھر اوپر سے یہ فلسفیانہ رویہ ۔
    ‏مئی 2, 2017