راحیل فاروق کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. arifkarim
    arifkarim
    طالبان، القائدہ، حماس اور دیگر اسلامی دہشت گرد تنظیمیں تو 20 سال سے زیادہ پرانی ہیں
    ‏اپریل 30, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  2. آصف اثر
    آصف اثر
    عارف پاکستان کی حد تک بات ہورہی ہے۔
    ‏اپریل 30, 2017
    راحیل فاروق اور arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  3. arifkarim
    arifkarim
    کیا طالبان و القاعدہ کا جنم پاکستان میں نہیں ہوا؟
    ‏اپریل 30, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  4. اے خان
    اے خان
    والدین کا تعلق پاکستان اور امریکہ سے تھا. نکاح سعودی نے پڑھا تھا. گواہ مذہبی جماعتیں تھی. پیدائش افغانستان میں ہوئی. جب بچے بڑے ہوگئے تو ماں باپ نے گھر سے نکال کر خرچہ پانی بند کردیا. مجبوراً وہ بے راہ ہوگئے.
    ‏اپریل 30, 2017
    راحیل فاروق اور arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  5. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    بھئی، ہمارے خیال میں تو اسلام کو شدت‌پسند مذہب خیال کرنے والے خواہ وہ مسلمان ہوں یا غیر‌مسلم، دونوں پرلے درجے کے احمق ہیں۔ ایک ٹیکا دیوانگی کا لگا دیا گیا ہے مسلمانوں کو۔ لگانے والے بھی ظالم اور علاج کرنے کی بجائے دوسروں کو کاٹتے پھرنے والے بھی ظالم!
    ‏مئی 2, 2017
    با ادب اور اے خان نے اسے پسند کیا۔