1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

عبدالقیوم چوہدری کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ابن توقیر
    ابن توقیر
    کچه دیر ہوئی موٹروے سے اترے ہیں، راستے میں تو بہت زیادہ بارش تهی پر اپنے انٹرچینج سے اترے تو یہاں ہلکی ہلکی بارش پائی.
    ‏اپریل 28, 2017
    ڈاکٹرعامر شہزاد اور عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    کتهے ودے ہئے او جی؟
    ‏اپریل 28, 2017
    ڈاکٹرعامر شہزاد نے اسے پسند کیا۔
  3. اے خان
    اے خان
    ہمارے ہاں تو صرف آندھی اور گڑگڑاہٹ تھی.
    ‏اپریل 29, 2017
    عبدالقیوم چوہدری اور ڈاکٹرعامر شہزاد نے اسے پسند کیا۔
  4. ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    صرف تیز ہوا اور وہ بھی صبح صبح ۔ جو کہ اب تک چل رہی ہے ۔ لاہور سے براہِ راست
    ‏اپریل 29, 2017
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  5. اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    صبح کی کچھ خںکی کے بعد موسم بتریج قدرے گرم ۔ ۔ کراچی سے اکمل ؛)
    ‏اپریل 29, 2017
    عبدالقیوم چوہدری اور ڈاکٹرعامر شہزاد نے اسے پسند کیا۔
  6. سین خے
    سین خے
    کراچی میں تو خوب گرمی ہو رہی ہے
    ‏اپریل 30, 2017
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    لطف اٹھائیں جی۔
    ‏اپریل 30, 2017
    سین خے نے اسے پسند کیا۔