عبدالقیوم چوہدری کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عاطف ملک
    عاطف ملک
    بازو پر چٹکی کاٹ کے چیک کریں۔
    ممکن ہے آپ خواب دیکھ رہے ہوں؟
    ‏اپریل 27, 2017
    سین خے اور عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    آپ چٹکی کی بات کرتے ہیں میں نے دندی وڈ کے دیکھ لیا ہے۔۔خواب نہیں۔۔ اب تو 24 گهنٹے سے زائد ہو گئے.
    ‏اپریل 27, 2017
    سین خے اور عاطف ملک نے اسے پسند کیا۔
  3. arifkarim
    arifkarim
    پانامہ ہنگامے کی نوازش ہے، ذرا معاملہ ٹھنڈا ہو جانے دیں پھر دیکھیں
    ‏اپریل 27, 2017
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  4. مریم افتخار
    مریم افتخار
    یہ ہماری بجلی ہے جو رستہ بھول کے آپ کی طرف چلی گئی ہے۔ ہمیں بَیک لوڈ کرا دیں اس کا۔ :D
    ‏اپریل 27, 2017
    عبدالقیوم چوہدری، سین خے اور arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    اوہو۔۔ جان کا افسوس ہوا۔۔۔لیکن بجلی ہم نے کوئی نہیں بیک لوڈ کروانی. مقامی ایف ایم سے ایک دکهی سا گانا آپ کو ڈیڈیکیٹ کروا دیتے ہیں۔ :پ
    ‏اپریل 27, 2017
    سین خے اور arifkarim نے اسے پسند کیا۔
  6. سین خے
    سین خے
    ایک بار ہماری خالہ کے یہاں پورا دن بجلی نہیں گئی۔ انھوں نے کے الیکٹرک فون کیا اور پوچھا "بھائی آج پورا دن لائیٹ نہیں گئی۔ کیا آپ نے ٹائمنگ بدل دئیے ہیں؟؟ نیا ٹائم بتا دیں!" دوسری طرف سے صاحب نے کہا "اچھااااا! معلوم کرتا ہوں۔ تھوڑی دیر بعد فون کیجئے گا" فون بند ہوا اور بجلی چلی گئی۔
    ‏اپریل 27, 2017
    squarened، عبدالقیوم چوہدری اور arifkarim نے اسے پسند کیا۔