فاطمہ شیخ کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    کنگ ایڈرورڈ میڈیکل کالج میں شاعری پڑھاتے ہیں موصوف۔ مشہور آدمی ہیں۔ جا کر کسی سے بھی پوچھ لیجیے گا!
    ‏اپریل 17, 2017
  2. عاطف ملک
    عاطف ملک
    ہاہاہا۔۔۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔۔مرشدی یہ کیا فرما رہے ہیں۔
    47° پر ہی یہ حالت......ہاہاہاہا
    ‏اپریل 17, 2017
  3. ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    ہاہاہاہاہا
    ‏اپریل 17, 2017
  4. ربیع م
    ربیع م
    میں بھی شاعری سیکھنا چاہتا ہوں راحیل فاروق بھائی آپ کی سفارش سے شعبہ شاعری میں داخلہ مل جائے گا؟
    ‏اپریل 17, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  5. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    سفارش نہیں چلتی بھائی یہاں۔ دل کا مریض ہونا ضروری ہے!
    ‏اپریل 17, 2017
  6. ربیع م
    ربیع م
    فیر ہن
    ‏اپریل 17, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  7. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    اگلا مشورہ آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دیا جائے گا۔
    ‏اپریل 17, 2017
    ربیع م اور ڈاکٹرعامر شہزاد نے اسے پسند کیا۔
  8. ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    راحیل فاروق بھائی آپ بھی ذاتی پیغام میں مشورے دیتے ہیں ؟؟؟ میرا خیال تھا یہ منصب صرف میرے پاس ہے :پ
    ‏اپریل 17, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  9. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    میں 'درست' مشورے ذاتی پیغام میں دیتا ہوں!
    ‏اپریل 17, 2017
    فہد اشرف، عاطف ملک اور ڈاکٹرعامر شہزاد نے اسے پسند کیا۔
  10. ڈاکٹرعامر شہزاد
    ‏اپریل 17, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔