ظل عرش کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. علی چشتی
    علی چشتی
    زبردست
    ‏اپریل 14, 2017
    حسن محمود جماعتی، جاسمن اور راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  2. ظل عرش
    ظل عرش
    بالکل ایسا ہی ہوتا ہے اگر اللہ کا کرم ہو جائے.. "میں نے اللہ سبحانہ کو پہچانا ارادوں کے ٹوٹ جانے,نیتوں کے بدل جانے، اور ہمتوں کے پست ہوجانے سے۔"
    ‏اپریل 14, 2017
  3. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    میرا خیال تھا یہ مسئلہ صرف مجھ جیسے بگڑے ہوؤں کا ہے کہ تازیانے کے بغیر سیکھتے نہیں۔ :)
    ‏اپریل 14, 2017
  4. ظل عرش
    ظل عرش
    مجھے تو جب جب دنیا اندھیروں اور مایوسیوں کی طرف دھکیلتی ہے، تو میرا رب، رب ذی العرش العظیم، مجھے اپنی عافیت میں اپنی پناہ میں لے لیتا ہے. اسکی رحمت بلاشبہ میری ہر کوتاہی، ہر تکلیف اور پریشانی سے زیادہ ہے. بے شک سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    ‏اپریل 14, 2017
  5. جاسمن
    جاسمن
    بے شک۔
    ‏اپریل 14, 2017
    حسن محمود جماعتی اور راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔