Noori-rehman کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    سیاست کے ایوانوں کی بجائے زیادہ بگاڑ کنٹینر کی چھت سے غریبوں اور مظلوموں کے دماغوں میں منتقل ہوا ۔
    ‏اپریل 14, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  2. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    آپ کے املا کے بگاڑ کا ذمہ شیخ رشید تو نہیں؟
    ‏اپریل 14, 2017
    ڈاکٹرعامر شہزاد نے اسے پسند کیا۔
  3. ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    راحیل فاروق بھائی کس کی املا کی بات کر رہے ہیں ؟؟
    مجھے لگ رہا ہے کہ آپ مجھے کہہ رہے ہیں :ڈی
    ‏اپریل 14, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  4. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    ہم تو 'ان' سے مخاطب تھے، مسیحا!
    ‏اپریل 14, 2017
    Noori-rehman اور ڈاکٹرعامر شہزاد نے اسے پسند کیا۔
  5. زیک
    زیک
    ہر بری بات کا ذمہ دار سیاستدانوں کو نہیں قرار دیا جا سکتا
    ‏اپریل 14, 2017
    ڈاکٹرعامر شہزاد نے اسے پسند کیا۔