سید رافع کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    سفر پہ جا رہے ہیں، قبلہ۔ شبھ شبھ بولیے!
    ‏اپریل 11, 2017
  2. سید رافع
    سید رافع
    راحیل بھائی، اسکے آگے اسمائلی بنانا رہ گیا :) قبلہ عمر شریف صاحب کا 1989 کا شعر ہے۔
    ‏اپریل 11, 2017
  3. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    شعر کا تو معلوم تھا۔ یہ خبر نہ تھی کہ یہ سہرا عمر شریف کے سر ہے۔
    ‏اپریل 11, 2017
  4. سید رافع
    سید رافع
    یوں زیادہ صحیح ہے کہ میں نے ان سے 1989 میں سنا۔ شاعر نامعلوم ہیں۔
    ‏اپریل 11, 2017