از راہ اور براہ دونوں کا ایک ہی مطلب ہے یعنی 'راہ سے' کرم ساتھ لگا لیں تو 'کرم کی راہ سے'۔ استعمال میں "از راہ کرم" شاید برزگوں کے لیے زیادہ مناسب ہے۔ براہِ کرم، شاید تکلف کے لیے ہم عمروں یا اجنبیوں کے ساتھ۔ مؤدبانہ میں جو ادب ہے وہ بچپن میں اسکول ہیڈ ماسٹر کو درخواست لکھتے ہوئے سکھایا جاتا تھا، گھر کی پرنسپل کو بھی کہہ دیں تو کچھ حرج نہیں :)
سید رافع کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے