ظل عرش کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    خیر باشد۔ مزاج جلالی معلوم ہوتے ہیں، مادام!
    ‏اپریل 8, 2017
    جاسمن، زلفی اور ظل عرش نے اسے پسند کیا۔
  2. ظل عرش
    ظل عرش
    الحمد للہ بالکل نہیں. مظفر وارثی کو پڑھ رہے ہیں آجکل. بس وہی یاد آیا تو لکھ دیا.
    ‏اپریل 8, 2017
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  3. ربیع م
    ربیع م
    یہ پوری نظم ہی کمال ہے!
    ‏اپریل 8, 2017
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  4. ظل عرش
    ظل عرش
    بالکل.. مجھے لگتا ہے مظفر وارثی جس طرح کے شاعر تھے، اتنی پزیرائی نہیں ملی ان کو
    ‏اپریل 8, 2017
    جاسمن اور ربیع م نے اسے پسند کیا۔