1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

فہد اشرف کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    از کی الف اڑا دو، پیارے بھائی۔ ز سر تا پا۔ ضرورتِ شعری کے تحت یوں کرنا جائز ہے اور یہاں جگرؔ نے یونہی باندھا ہو گا۔
    ‏اپریل 6, 2017
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  2. فہد اشرف
    فہد اشرف
    جیسا آپ کہیں بڑے بھائی۔ ویسے فرخ منظور صاحب نے اسے محفل پہ ایسے ہی پوسٹ کیا ہے جیسا میں نے کاپی کیا ہے :)
    ‏اپریل 6, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  3. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    وہ بڑے آدمی ہیں۔ پوچھے ہم تم جیسے لوگ جاتے ہیں! ؛)
    ‏اپریل 6, 2017
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  4. فہد اشرف
    فہد اشرف
    فرخ صاحب نے بھی اسے کسی دوسرے ویبسائٹ سے کاپی کی ہے جس کا لنک انہوں نیچے دے رکھا ہے۔
    ‏اپریل 6, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  5. فرخ منظور
    فرخ منظور
    جگر کی پرانی پوسٹ کی ہوئی شاعری غیر مستند ہے۔ کیونکہ دیوان یا کتاب سے پوسٹ نہیں کی گئی۔ یہ بھی اسی میں سے ہے۔ کسی وقت کلیات دیکھ کر درست کر دوں گا۔
    ‏اپریل 7, 2017
    زينب الغزالى اور فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔