1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

اے خان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    الحاد کون ہے بھئی؟؟ :)
    ‏مارچ 31, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  2. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    ویسے آج کل زیادہ تر تعلیم یافتہ لوگوں کو فراغت ہی ہے۔ :)
    ‏مارچ 31, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  3. اے خان
    اے خان
    لاریب مرزا آپا الحاد آج کل بہت ہے. لادینیت جسے کہتے ہیں.
    ‏مارچ 31, 2017
    لاریب مرزا اور آصف اثر نے اسے پسند کیا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    ویسے الحادی فارغ ہی ہوتے ہیں۔ :ڈ
    ‏مارچ 31, 2017
  5. آصف اثر
    آصف اثر
    اور یہ اہلِ کلیسا کا نظام ِ تعلیم
    ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف
    ‏مارچ 31, 2017
    اے خان اور ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا۔
  6. عثمان
    عثمان
    دراصل انٹرنیٹ کی سہولت نے لوگوں کے باہم فکری تبادلہ میں آسانی اور اضافہ کیا ہے۔ اب آپ آسانی سے دنیا کے مختلف کونوں ، معاشروں میں بسے مختلف مکاتب فکر کے حامل افراد کے افکار بہت کم وقت میں باآسانی جان سکتے ہیں۔ یہ دراصل دریافت کا عمل ہے جو آپ کو حیران کر رہا ہے۔ ورنہ انٹرنیٹ سے قبل آپ اپنے محلے داروں نزدیکی دوستوں اور اپنے ہم فکر چند افراد میں تبادلہ خیال تک محدود تھے۔
    ‏مارچ 31, 2017
  7. عثمان
    عثمان
    اس لیے میرا نہیں خیال کہ جدید تعلیم کی وجہ سے الحاد یا مذہب میں پہلے کی نسبت کوئی کمی یا اضافہ ہوا ہے۔
    ‏مارچ 31, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  8. آصف اثر
    آصف اثر
    جدید تعلیم کے بجائے اگر جدید ذرائع ابلاغ کہا جائے تو پھر یہ منظر نامہ زیادہ واضح ہوجاتاہے۔ تعلیم کی بنیادیں وہی ہیں البتہ ذرائع میں اضافہ ہونے کی وجہ سے اثرات کثیر الجہت ہوچکے ہیں۔
    ‏اپریل 1, 2017