نیرنگ خیال کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرقان احمد
    فرقان احمد
    واہ! کیا شاپریانہ تصور قائم کیا ہے صاحب! واہ واہ! یوں بھی ایسے تصورات قائم کرنا آپ ہی کے لیے زیبا ہے کہ آپ فلسفہء شاپرازم کے بانی بھی ہیں!
    ‏مارچ 30, 2017
    محمد تابش صدیقی، جاسمن اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  2. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    :ڈی شکر ہے عارف کی نگاہ سے تعبیر نہیں کر دیا۔۔۔ یوں تو ہمیں ڈر ہے کہ آنے والے نگاہ عارف اور عارفانہ نگاہ میں بھی تفریق کے قائل ہوجائیں گے۔۔۔۔ :ڈی
    ‏مارچ 30, 2017
    محمد تابش صدیقی، جاسمن اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    یہ آپ کی اپنی کیفیت ہے یا محفل کی کیفیت پر تبصرہ؟ :P
    ‏مارچ 30, 2017
    فرقان احمد اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  4. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ع - دیکھ تو کیسا عشق میں ہمدم پیچ کے اوپر پیچ پڑا
    ‏مارچ 30, 2017
    فرقان احمد اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  5. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    یہ دونوں نر و مادہ ہیں؟
    ‏مارچ 30, 2017
    فرقان احمد اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا۔
  6. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    راحیل فاروق بھائی! چارہ گر مرہم نہ رکھ بے فائدہ زنگار کا
    یعنی۔۔۔ اس تخصیص کے ساتھ بھی یہ کیفیت نامہ اس تخصیص سے بالاتر ہے۔۔۔ :ڈی
    ‏مارچ 30, 2017
    فرقان احمد اور راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔