1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فہد اشرف کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    وعلیکم السلام، پیارا بچہ۔ میں نے غور ہی نہیں کیا کہ تم غائب ہو۔ پرچوں نے بےحال کر رکھا ہے ان دنوں۔
    سب خیریت ہے؟
    ‏مارچ 29, 2017
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  2. فہد اشرف
    فہد اشرف
    الحمدللہ خیریت سے ہوں، پرچے تو ہمارے بھی ہو رہے ہیں کل آخری پرچہ ہے ۔ ہوا یہ تھا کہ ایک دن رات میں دوستوں کے ساتھ چائے پینے جا رہا تھا کہ بائک پہ سوار دو جیالے ہاتھ سے فون ہی اچک لے گئے۔
    ‏مارچ 29, 2017
    محمد وارث اور راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  3. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    افسوس ناک! تم نے پھر نیا لیا یا چھینا؟
    ‏مارچ 29, 2017
    طاہر سعید اور فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔
  4. فہد اشرف
    فہد اشرف
    میرے پاس بائیک نہیں ہے تو نیا ہی لینا پڑا
    ‏مارچ 29, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔