فائزہ افنان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    پنجاب کے محفوظ حکمران اور سندھ کے 30 سیکنڈ والے حکمران کا اسم گرامی اور گرامی قدر منافق صاحب کا حدود اربعہ ضرور بتلا دیجیے۔
    ‏مارچ 21, 2017
    یاز نے اسے پسند کیا۔
  2. فائزہ افنان
    فائزہ افنان
    نوازشریف اینڈیوسف رضاگیلانی
    ‏مارچ 22, 2017
  3. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    اچها جی۔ شکریہ۔
    ویسے یہ گیلانی صاحب نوابشاہ کے تهے یا بدین کے ؟
    ‏مارچ 22, 2017
  4. فائزہ افنان
    فائزہ افنان
    پنجاب کے شہر ملتان سےانکا تعلق ھے مگر سندہ کی پارٹی سے متخب ھوئے !
    ‏مارچ 22, 2017
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    اوہ۔ سندھ کی کسی پارٹی سے تو کوئی حکمران منتخب نہیں ہوا ابهی تک ؟
    ‏مارچ 22, 2017
  6. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    ہاں یاد آیا گیلانی صاحب پیپلز پارٹی نامی جماعت کی طرف سے منتخب ہوئے تهے اور یہ جماعت 50 سال قبل لاہور میں قائم ہوئی تهی۔
    ‏مارچ 22, 2017
  7. فائزہ افنان
    فائزہ افنان
    بے نظیر - زولفقار علی بھٹو -جونیجو -جتوئی اور بھی ھے
    ‏مارچ 22, 2017
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  8. فائزہ افنان
    فائزہ افنان
    آ پ پنجابی ھے نہ بات مانے کی بجائےبات گھمارھے ھیں اعتراض کرنے سے اعتراف کر لینا انسانیت ھے
    ‏مارچ 22, 2017
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    لیکن چاروں میں سے کوئی بهی سندھ کی کسی پارٹی سے منتخب ہو کر نہیں آیا۔ سب ریاست پاکستان کی پارٹیاں ہیں۔ باقی سندھ پنجاب وغیرہ وغیرہ صرف ذہن کے فتور ہیں۔
    ‏مارچ 22, 2017
  10. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    بی بی میرے آباء کهوٹان Kingdom of Khotan نامی جگہ ( موجودہ چین ) سے ریاست کشمیر میں آئے تهے اور پهر مزید ہجرت کرتے ہوئے چج دوآب میں آ بسے۔ آخری جغرافیائی حد بندی میں زور آوروں نے اسے دو ٹکڑے ہوئے پنجاب میں شامل کیا۔ جس میں میرا کوئی قصور نہیں۔
    ‏مارچ 22, 2017
  11. ایچ اے خان
    ایچ اے خان
    حقیقت ہے کہ سندھی وزیر اعظم کو پھانسی اور پنجابی کو پھر وزیر اعظم بنایا جاتا ہے
    ‏مارچ 26, 2017