رشدیٰ ندا کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    تیرے ہی نام سے جانا جاتا ہوں میں،
    ناجانے یہ شہرت ہے یا بدنامی۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    ‏مارچ 21, 2017
    عبدالقیوم چوہدری اور رشدیٰ ندا نے اسے پسند کیا۔
  2. سین خے
    سین خے
    اچھی بات ہے پر یہ بھی چیک کر لیجئے گا کہ صاحب کو کیسے یاد کیا جاتا ہے! کیا پتا لوگ پیٹو، موٹو وغیرہ کہتے ہوں ؛)
    ‏مارچ 21, 2017
    رشدیٰ ندا اور عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  3. رشدیٰ ندا
    رشدیٰ ندا
    خیر ہے،،،، کہ میں جس کے نام سے پہچانی جاتی ہوں ان کے یہ القاب تو بالکل نہیں
    ‏مارچ 21, 2017
    سین خے نے اسے پسند کیا۔
  4. سین خے
    سین خے
    پھر تو آپ شکر کیجئے :)
    ‏مارچ 21, 2017
    رشدیٰ ندا نے اسے پسند کیا۔