1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

فائزہ افنان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. اے خان
    اے خان
    ‏مارچ 19, 2017
    فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  2. فرقان احمد
    فرقان احمد
    فورم تو یہی رہے گا تاہم آپ کو ہر لڑی میں یا تو جواب دینے کی آزادی ہے (یعنی جتنے چاہے الفاظ لکھیے) اور اگر آپ اپنا کوئی سلسلہ شروع کرنا چاہیں، نئی لڑی کھولنا چاہیں تو کسی بھی کیٹیگری یا زمرے میں جائیں تو آپ کی نگاہ بائیں جانب اوپر کی طرف 'نئی لڑی شروع کریں' پر پڑے گی، یوں آپ نیا سلسلہ یا نئی لڑی شروع کر سکیں گی۔ اس کے لیے آپ کو مرکزی صفحے پر موجود 'سرورق' کے ساتھ موجود ٹیب 'فورم' پر جانا ہو گا۔
    ‏مارچ 19, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  3. فائزہ افنان
    فائزہ افنان
    (متعلقہ زمرے )کے نام کا کوئی آپشن نہیں یہ فورم بہت پیچیدہ ھے فیس بک اینڈ ٹویٹر جیسانہیں اور اُردو بھی ثقیل ھے
    ‏مارچ 19, 2017
    فرقان احمد اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  4. فرقان احمد
    فرقان احمد
    ‏مارچ 19, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  5. عبداللہ محمد
    عبداللہ محمد
    ٹوئٹر سے فیسبک پر جانا ہوگا۔!!!!
    ‏مارچ 19, 2017
    یاز اور راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔