1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

فائزہ افنان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    فورم بالکل بھی پیچیدہ نہیں ہے ۔ میری تحریریں والے زمرے میں جائیں ۔ نئی لڑی بنائیں اور شیئر کر دیں ۔ اور یہ ٹیپ آتی ہے کا کیا مطلب ؟؟
    ‏مارچ 19, 2017
  2. اے خان
    اے خان
    آپ سٹوری کونسے زمرے میں شئیر کرنا چاہتی ہیں.
    ‏مارچ 19, 2017
  3. ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    سنگل ہیں تو کھایا پیا کریں ڈبل ہو جائیں گی :پ
    ‏مارچ 19, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  4. نکتہ ور
    نکتہ ور
    غالبا آپ مکالمات میں کچھ تحریر کر رہی ہیں، درست طریقہ یہ ہے کہ جس زمرہ سے متعلق تحریر ہے اس میں نئی لڑی ارسال کریں کا بٹن دبائیں اور اپنی تحریر شائع کریں
    زمرہ جات کی فہرست یہاں ملاحظہ فرمائیں
    http://www.urduweb.org/mehfil/
    ‏مارچ 19, 2017
    فائزہ افنان اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  5. فائزہ افنان
    فائزہ افنان
    تھنکو سر --- اب کچھ سمجھ میں آیا ھے (نقطہ ور)
    ‏مارچ 19, 2017
    نکتہ ور نے اسے پسند کیا۔
  6. فائزہ افنان
    فائزہ افنان
    پتہ نہیں کیا بات ھے میرا مسلئہ ماسوائے ایک کے سب لوگ مذاق میں اُڑارھے ھیں ؟
    ‏مارچ 19, 2017
  7. اے خان
    اے خان
    ہائے ہم نے کہا مذاق اڑایا محترمہ.
    ‏مارچ 19, 2017
  8. اے خان
    اے خان
    ہائے ہم نے کہا مذاق اڑایا محترمہ.
    ‏مارچ 19, 2017