1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

Noori-rehman کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    پاکستانی اضافی ہے۔
    ‏مارچ 18, 2017
    راحیل فاروق، سین خے اور ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا۔
  2. اے خان
    اے خان
    پاکستانی پاکستانی کیا دنیا میں صرف پاکستانی بستے ہیں.
    ‏مارچ 18, 2017
    راحیل فاروق اور سین خے نے اسے پسند کیا۔
  3. سین خے
    سین خے
    اگر کوئی عورت خاوند کی دوسری شادی برداشت کر لیتی ہے تو اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ دوسری عورت بھی اس کو برداشت کر لے گی؟؟؟ اس کے علاوہ عورت کے ماں باپ، بہن بھائی، ماموں، خالہ، پھوپھی، تایا، نانا، نانی، دادا، دادی وغیرہ اپنی لاڈلی کے لئے دوسری عورت برداشت کر لیں گے؟؟؟؟ :) اس معاملے کا تعلق ہمارے پورے معاشرے سے ہے
    ‏مارچ 18, 2017
  4. امداد علی قادری
    امداد علی قادری
    یہ بھی تو غلط اور ناانصافی ہے ؟؟؟؟؟ اس پہ کیوں خاموش !!!
    ‏مارچ 18, 2017
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  5. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    اللہ اللہ یہ خودشناسی کے مرحلے! :پی
    ‏مارچ 18, 2017
    Noori-rehman نے اسے پسند کیا۔
  6. مریم افتخار
    مریم افتخار
    ایسا نہیں ہونا چاہئیے اور کم از کم مجھ پر یہ صادق نہیں آتی یا آئے گی۔ ان شاء اللہ :)
    ہم میں مسائل اسی لیے حد سے سوا ہیں کہ ہمارے معاشرے کی جڑوں میں اسلام کی بجائے بہت سے اور ازمز رچے بسے ہوے ہیں۔
    جب کسی شے کی اجازت اللہ نے دے دی تو میں آپ کون ہوتی ہیں برداشت نہ کرنے والی۔ برداشت رکھی گئی تو اجازت دی گئی!
    اور جس کی ممانعت اللہ نے کر دی اس میں معاشرہ چاہے جس رُخ بھی جا رہا ہو۔ ہم کون ہیں کہ اس کا حصہ بنیں ؟
    ‏مارچ 19, 2017
    ڈاکٹرعامر شہزاد نے اسے پسند کیا۔