1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اے خان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    یہ تو محلے والے ہی بتائیں گے کہ لڑکا کتنا سلجھا ہوا ہے۔ :پ
    ‏مارچ 16, 2017
    سین خے، اے خان اور راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  2. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    موصوفہ کو کنگھی کروائیں۔
    ‏مارچ 16, 2017
  3. عثمان
    عثمان
    ‏مارچ 16, 2017
    اے خان اور راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  4. یاز
    یاز
    جوئیں نکالنے کا مشغلہ جاری ہے کیا؟
    ‏مارچ 16, 2017
    محمد وارث، اے خان اور راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  5. اے خان
    اے خان
    یاز بھائی اور بھی بہت سے مشغلے ہیں. :پ
    ‏مارچ 17, 2017
    یاز نے اسے پسند کیا۔
  6. اے خان
    اے خان
    لاریب مرزا آپا محلے والوں کا تو نہیں پتہ لیکن دوست مجھے سلجھا ہوا سادہ مزاج سمجھتے ہیں.
    ‏مارچ 17, 2017
    سین خے اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  7. اے خان
    اے خان
    ‏مارچ 17, 2017
  8. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    کچھ ایام میں وہ خود ہی گنگنا رہی ہوں گی۔۔۔

    لٹ الجهی سلجها جا رہے بالم۔ ۔۔

    پیوستہ رہ شجر سے وغیرہ وغیرہ
    ‏مارچ 17, 2017
    حماد علی اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  9. قاضی واجد الدائم
    قاضی واجد الدائم
    خان بھائی!!! زبردست
    ‏مارچ 23, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔