1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اے خان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. La Alma
    La Alma
    گوشہِ اصلاح سخن میں رونق افروز ہو جائیں وہاں پر سب معصوم ہیں .
    ‏فروری 23, 2017
    اے خان اور عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  2. ربیع م
    ربیع م
    آ جائیں چالاکیاں سیکھنے!
    ‏فروری 23, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    La Alma
    ہاہاہاہاہا۔ سُپرب
    ‏فروری 23, 2017
    La Alma اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  4. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    کیسی چالاکیاں سیکھنی ہیں بھئی آپ نے؟؟ ہمیں بتائیے۔ ہم سکھاتے ہیں آپ کو۔ :)
    ‏فروری 23, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  5. اے خان
    اے خان
    بدر بھائی آپ کی معصومیت کی تو لوگ داستانیں سنایا کرتے ہیں.
    ‏فروری 23, 2017
    ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  6. ربیع م
    ربیع م
    اس معصومیت پر مت جائیے!
    ‏فروری 23, 2017
  7. اے خان
    اے خان
    لاریب مرزا آپا ایسی چالاکیاں کہ کوئی میرے چہرے کو دیکھ کر کہے کہ یہ بڑا چالاک ہے اس سے دور رہو
    ‏فروری 23, 2017
  8. اے خان
    اے خان
    La Alma وہاں سارے چالاک ہیں
    ‏فروری 23, 2017
    La Alma نے اسے پسند کیا۔
  9. رومانہ چوہدری
    ‏فروری 27, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔