1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اے خان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    زبردست!! مری میں کہاں؟؟
    ‏فروری 19, 2017
    اے خان اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  2. جاسمن
    جاسمن
    یہ سنتے ہی مری کہیں اور چل پڑا۔
    ‏فروری 19, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  3. اے خان
    اے خان
    ‏فروری 19, 2017
    لاریب مرزا، ربیع م اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  4. اے خان
    اے خان
    جاسمن آپا مری یہ سنتے ہی خوشی سے مری
    ‏فروری 19, 2017
    ربیع م اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  5. جاسمن
    جاسمن
    خان بچے!خوش رہو ہمیشہ۔مری کو سلام کہنا۔
    ‏فروری 19, 2017
    اے خان اور ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  6. ربیع م
    ربیع م
    یار مری بھی کوئی دیکھنے کی جگہ ہے
    ‏فروری 19, 2017
    محمد ریحان قریشی اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  7. اے خان
    اے خان
    مری پہلی دفعہ جارہےہیں اس لئیے
    ‏فروری 19, 2017
    ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  8. اے خان
    اے خان
    جاسمن آپا مری کو آپ کا سلام ضرور پہنچائیں گے. اللہ آپ کوبھی خوش رکھے ہمیشہ آمین.
    ‏فروری 19, 2017
  9. ربیع م
    ربیع م
    چلیں منتظر رہیں گے روداد کے!
    ‏فروری 19, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  10. اے خان
    اے خان
    ☺☺☺
    ‏فروری 19, 2017
  11. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    صرف مال روڈ؟؟ چیئر لفٹ تو مری کا لازمی حصہ ہے۔ ضرور لیجیے گا۔ :) :)
    ‏فروری 19, 2017
    اے خان نے اسے پسند کیا۔