سید فصیح احمد کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    شاہ جی، جہلم کے بعد اب کس شہر کو صحرائے اکتائیت میں ڈبو رہے ہیں :پ
    ‏دسمبر 23, 2016
    سید فصیح احمد نے اسے پسند کیا۔
  2. سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    عبد القیوم بھائی، ہماری اکتاہٹ بھی شاہانہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہر کا نام نہیں دیکھا کرتے! :)
    ‏دسمبر 23, 2016
    جاسمن اور عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    پیر و مرشد ایک مدت تک ہلچل مچائے رکھنے کے بعد ایسے چپ ہوئے ہیں کہ ہمیں سائیں چپ شاہ یاد آ جاتے ہیں۔ آجکل کتھے او سرکار ؟
    ‏دسمبر 23, 2016
    سید فصیح احمد اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  4. ہادیہ
    ہادیہ
    یاد آیا۔ آپ تو وہی ہیں جہنوں نے مجھے "شرارتی بچہ" کہا تھا۔جب میں نئی نئی یہاں آئی تھی۔ اس کے بعدآپ کو آج دیکھا ہے۔
    آپ کیسے ہیں اور خیر خیریت ہے نا آپ کو دیکھا ہی نہیں دوبارہ یہاں کبھی اب۔۔؟
    ‏دسمبر 23, 2016
    جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  5. سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    عبدالقیوم چوہدری
    عزیز برادر میں کتھے جاساں تساں نوں چھوڑ کے؟ یارا بس ہوائی فٹیکاں ودھ گیاں سن، اللہ دا کرم اے ہن!
    ‏دسمبر 23, 2016
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا۔
  6. سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    ہادیہ ۔۔۔۔۔۔۔ بالکل اور بھائی کو اس کا شرارتی بچہ بھی یاد ہے، در اصل آپ کے بھائی کی زندگی میں اور بھی ننھی ننھی سی بلیاں ہیں بس ان کا خیال رکھنے میں تھوڑا مصروف ہو گیا تھا، ہماری بلی کیسی ہے؟؟
    ‏دسمبر 23, 2016
    ہادیہ نے اسے پسند کیا۔
  7. سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    آمین ننھی بلی، کوشش کروں گا اب غائب نہ ہو جاؤں! دعاؤں میں یاد رکھنا! :)
    ‏دسمبر 23, 2016
  8. رومانہ چوہدری
    ‏دسمبر 24, 2016
    سید فصیح احمد نے اسے پسند کیا۔
  9. سید فصیح احمد
    ‏دسمبر 24, 2016