فہد اشرف کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    دوسرا مصرع کچھ گڑبڑ ہو گیا ہے۔ درست یوں ہے:
    کہ ہرگز بمنزل نخواہد رسید!
    ‏دسمبر 10, 2016
    فہد اشرف اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  2. فہد اشرف
    فہد اشرف
    شکریہ راحیل بھائی میں نے آج اخبار میں یہ شعر ایسے ہی پڑھا تھا سو لکھ دیا
    ‏دسمبر 10, 2016
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  3. فہد اشرف
    فہد اشرف
    اب تدوین کر دی گئی ہے
    ‏دسمبر 10, 2016
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  4. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    اور بے شک اصل شکریہ خدا کے بعد گوگل ہی کو زیبا ہے۔ ہمیں شبہ ہوا تھا۔ حضرت نے تصدیق اور تصحیح دونوں کا سامان فرمایا۔ :)
    ‏دسمبر 10, 2016
    فہد اشرف نے اسے پسند کیا۔