راحیل فاروق کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. اے خان
    اے خان
    9:37 بج رہے ہیں نیند آرہی ہوگی.اجتناب کیوں بلا نیند میں خواب آتے ہیں جاگ کر بھی کوئی خواب دیکھتا ہے کیا
    ‏دسمبر 5, 2016
    راحیل فاروق اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  2. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    کیا یہ انشاء جی کا شعر ہے ؟
    ‏دسمبر 5, 2016
    راحیل فاروق اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  3. نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    یہ شعر انشاء جی کے پرانے رازداں کا ہے۔ مزید تفصیلات ہم آپ کے شیطانی تخیل پر چھوڑتے ہیں۔ روحانی تخیل کو بھی زحمت دینا چاہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ محمد تابش صدیقی
    ‏دسمبر 5, 2016
    راحیل فاروق اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  4. ہادیہ
    ہادیہ
    آپ کی ہر تصویر ایسے ہی ہوتی ہے جیسے علامہ اقبال کی ہوتی تھی سوچنے والے انداز میں۔ کیا سب شاعروں کا یہی طریقہ ہوتاہے تصویر بنوانے کا؟
    ‏دسمبر 5, 2016
    محمد تابش صدیقی، راحیل فاروق اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  5. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    ‏دسمبر 6, 2016
    نیرنگ خیال اور محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  6. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    ایک دفعہ یہیں محفل پر کسی لڑی میں فرخ منظور بھائی نے اس پر اعتراض کیا تھا غالباً۔ اگر غلط فہمی ہے تو ان سے معذرت۔ :)
    ‏دسمبر 6, 2016
    نیرنگ خیال اور راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  7. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    وہ اس سلسلے میں معتبر ہیں۔ ٹھیک ہی کہتے ہوں گے۔
    ‏دسمبر 6, 2016
  8. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    انہوں نے کہا نہیں بلکہ سوال ہی کیا تھا۔ مل گیا ہے۔ :)
    ‏دسمبر 6, 2016
    راحیل فاروق نے اسے پسند کیا۔
  9. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کی
    وہ ہم سے بھی زیادہ خستۂِ تیغِ ستم نکلے !
    ‏دسمبر 6, 2016
    نیرنگ خیال اور فرخ منظور نے اسے پسند کیا۔