1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اے خان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    لگتا ہے آج صبح کی سیر ہو رہی تھی :)
    ‏نومبر 29, 2016
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  2. اے خان
    اے خان
    جی آج کچھ زیادہ ہی جلدی نیند سے بیدار هوئے تھے
    ‏نومبر 29, 2016
    لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  3. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    بہت اچھے!! :)
    ‏نومبر 29, 2016
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  4. اے خان
    اے خان
    آج کل آپ کی مصروفیات زیادہ ہوگئی ہے.زیادہ تر آف لائن رہتی ہیں.آپ
    ‏نومبر 29, 2016
    لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  5. لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    آج کل ہم واقعی مصروف ہیں عبداللہ بھائی!! سکول میں کھیلوں کا ہفتہ منایا جا رہا تھا، وہ ختم ہوا تو اب ماہانہ جائزے شروع ہو گئے ہیں، اس کے بعد پیرنٹس میٹنگ ہے اور اس سے اگلے ہی دن ہمارا تفریحی دورہ ہے :o
    اور ہاں!! ان سب کے بعد کچھ دن تھکن بھی اتارنی ہے :پ
    سو کچھ دن یہ وقتی غیر حاضری رہے گی :)
    ‏نومبر 29, 2016
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  6. اے خان
    اے خان
    اور تھکن اتارنے کے بعد رواداد بھی تو لکھنی ہے.:)
    ‏نومبر 29, 2016
    لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
  7. لاریب مرزا
    ‏نومبر 30, 2016
    اے خان نے اسے پسند کیا۔