1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ابن سعید کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. عثمان
    عثمان
    یہ کیا سعود بھائی؟
    کیا محفل اس بات کی مستحق نہیں کہ یہاں ایک دھاگے میں احوال بیان کیا جائے۔ :)
    ‏اکتوبر 25, 2016
    لاریب مرزا، ربیع م، ابن سعید اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  2. ابن سعید
    ابن سعید
    تکنیکی حصے کو نکال کر تفریحی حصے کی بات کی جائے تو یقیناً محفل میں بھی روداد بیان کی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
    ‏اکتوبر 25, 2016
    لاریب مرزا، ربیع م، arifkarim اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  3. عثمان
    عثمان
    کوئی بات نہیں ، کچھ تکنیکی مسالہ بھی چلے گا۔ :)
    ‏اکتوبر 25, 2016
    لاریب مرزا اور ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  4. arifkarim
    arifkarim
    تفریحی حال احوال ضرور لکھیں تصاویر کیساتھ :)
    ‏اکتوبر 25, 2016
    لاریب مرزا اور ربیع م نے اسے پسند کیا۔