SohaibAhmadu کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ابن توقیر
    ابن توقیر
    یااللہ خیر۔بھیا اتنے غصے میں کیوں آئے گئے ہیں کہ مارک زکربرگ کے چہرے کی کتاب ہی خریدنے پر تُل گئے ہیں۔سمائلس
    ‏اکتوبر 21, 2016
    SohaibAhmadu نے اسے پسند کیا۔
  2. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    خریدنے کی کیا ضرورت ہے؟ اپنی ہی سمجھیں۔ ؛)
    ‏اکتوبر 21, 2016
    SohaibAhmadu اور ابن توقیر نے اسے پسند کیا۔
  3. SohaibAhmadu
    SohaibAhmadu
    ابن توقیر یار بس بہت ھوگیا، زیادہ منا لی لوگوں نے موج، کچھ کرنا ھوگا
    ‏اکتوبر 24, 2016
    ابن توقیر نے اسے پسند کیا۔
  4. SohaibAhmadu
    SohaibAhmadu
    #راحیل۔فاروق اپنے تب ای ھوگا جب میرے بچے کھیں گے کہ آپ میرے پاپا کی استعمال کررہے ہیں
    ‏اکتوبر 24, 2016
  5. ابن توقیر
    ابن توقیر
    ھاھاھا۔کریں کچھ بھیا جی،ضرور کریں پر بچوں کو سیکھائے گا کہ صرف یہ نہ کہیں میرے پاپا کی ہے،ساتھ ہم جیسے معصوم چاچوں کا بھی ذکرِ خیر کرتے جائیے گا کہ کچھ حصہ ان کا بھی ہے۔اکیلے اتنی بڑی کتاب خرید رہے ہیں تو پڑھنے میں مشکل رہے گی۔سُپرسمائلس
    ‏اکتوبر 24, 2016
    SohaibAhmadu نے اسے پسند کیا۔