1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اے خان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. ابن توقیر
    ابن توقیر
    زبردست ویرا۔تُساں تے قصہ ہی "مکا" دیتا ہے۔ورنہ پتا نہیں کون کون سی زبان اور ثقافت کے نعرے چلتے رہتے۔
    ‏ستمبر 27, 2016
    ربیع م اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
  2. اے خان
    اے خان
    ہاہاہا،،،،،،
    ‏ستمبر 27, 2016
    ابن توقیر نے اسے پسند کیا۔
  3. مریم افتخار
    مریم افتخار
    واؤ ، آپکو پنجابی بھی ٹھیک ٹھیک سمجھ آتی ہے؟
    ‏ستمبر 28, 2016
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  4. اے خان
    اے خان
    نہیں مجھے سمجھ نہیں آتی
    ‏ستمبر 28, 2016
  5. مریم افتخار
    مریم افتخار
    اوپر ابنِ توقیر بھیا نے تبصرہ پنجابی میں ہی تَو لکھا تھا.
    ‏ستمبر 28, 2016
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  6. اے خان
    اے خان
    اتنی تو چائنا والوں کو بھی سمجھ آجائے گی
    ‏ستمبر 28, 2016
  7. مریم افتخار
    مریم افتخار
    ہاہاہا... لیکن ہمیں تو پشتو یا چائنیز "اتنی" بھی نہیں آتی. ):
    ‏ستمبر 28, 2016
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  8. اے خان
    اے خان
    پشتو سمجھنا بہت آسان ہے مثال کے طور پر۔۔۔۔۔۔۔سنگہ یی ۔۔۔خہ یم۔۔۔۔ترجمہ۔۔۔۔کیسے ہو۔۔ٹھیک ہوں
    ‏ستمبر 28, 2016
  9. مریم افتخار
    مریم افتخار
    کیسے ثابت ہوا کہ یہ آسان ہے؟ ؛) چلیں آپ اسی طرح ایک جملہ سِکھا دیا کریں . ٹھیک ہے؟
    ‏ستمبر 28, 2016
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  10. اے خان
    اے خان
    سب سے آسان زبان پشتو ہے۔لیکن بول چال کی حد تک۔
    ‏ستمبر 29, 2016
    ربیع م نے اسے پسند کیا۔
  11. ربیع م
    ربیع م
    میں تو سمجھتا ہوں پشتو بول چال کی نسبت پڑھنا زیادہ آسان ہے ۔
    ‏اکتوبر 5, 2016
    اے خان نے اسے پسند کیا۔
  12. اے خان
    اے خان
    میرے لئے مشکل ہے۔
    ‏اکتوبر 5, 2016
    ربیع م نے اسے پسند کیا۔