نایاب کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. حسن محمود جماعتی
    حسن محمود جماعتی
    نایاب بھائی مجھ سے بھی.... پلیززززز
    ‏ستمبر 21, 2016
    نایاب نے اسے پسند کیا۔
  2. غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    معذرت کی تو بات ہی نہیں سر..جزاک اللہ..
    ‏ستمبر 21, 2016
    حسن محمود جماعتی اور نایاب نے اسے پسند کیا۔
  3. مریم افتخار
    مریم افتخار
    میری طرف سے بھی! کیونکہ میں نے سب کی توقعات کو توڑا. آئندہ مجھ سے کوئی بھی انسان توقعات مت لگائے ، چاہے وہ کوئی بھی ہو! میں سب کا احترام کرتی ہوں ، جس نے میرے ساتھ جیسے رہنا ہے رہے اور جیسے نہیں رہنا نہ رہے.
    I am sorry Ghdeer, Nayab uncle, Raheel, Sadia and everyone else here!
    I know , sorry means nothing when we hurt someone but I have only one heart, what can I do? Should I murder that?
    ‏ستمبر 21, 2016
    نایاب، غدیر زھرا، محمداحمد اور ایک اور رکن نے اسے پسند کیا۔
  4. عبداللہ محمد
    عبداللہ محمد
    اسکی کلیجی بنا کر اہل محفل کو کھلا دیں۔۔۔
    ‏ستمبر 21, 2016
    حسن محمود جماعتی نے اسے پسند کیا۔
  5. مریم افتخار
    مریم افتخار
    تماشائیوں کو؟
    ‏ستمبر 21, 2016
    حسن محمود جماعتی نے اسے پسند کیا۔
  6. عبداللہ محمد
    عبداللہ محمد
    پہلاحق تو تماشائیوں کا ہی بنتا ہے ویسے۔ دیکھیں اب مجمع نہیں آئے تو فیدہ کیہ بھلا؟
    ‏ستمبر 21, 2016
    حسن محمود جماعتی نے اسے پسند کیا۔