1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کاشفی کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. محمد امین
    محمد امین
    پاکستان مردہ باد کہنے والا الطاف حسین مردو باد۔۔۔ میں ایک مہاجر ہوں۔۔
    ‏ستمبر 6, 2016
  2. کاشفی
    کاشفی
    آپ کو مکمل حق اور اختیار حاصل ہے آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔
    جئے الطاف حسین
    ‏ستمبر 7, 2016
  3. محمد امین
    محمد امین
    الطاف حسین جب تک تمیز کے دائرے میں بات کرتا تھا میں اس کی حمایت کرتا تھا۔ اب وہ خباثت اور بے ھودگی کی حدیں پار کر چکا ہے۔ مائیں بہنیں اس کے خطاب نہین سن سکتیں، کیسا لیڈر ہوگیا ہے یہ؟ مجھے پسند تھا یہ آدمی۔۔۔۔
    ‏ستمبر 8, 2016
  4. کاشفی
    کاشفی
    آپ حمایت کریں یا نہ کریں آپ کو مکمل اختیار ہے۔ جئے الطاف حسین
    ‏ستمبر 23, 2016
  5. محمد امین
    محمد امین
    اللہ آپ کو ہدایت دے۔ آمین
    ‏ستمبر 23, 2016