تنہائی بھی اور مصروفیت بھی ؟
ارے واہ! آپ نے تو میرے دل کی بات کردی۔ بس آخری بات ”اپنے ہاتھ کی چائے“ سے کچھ اختلاف رکھتا ہوں :)
ایسے موقع پر چائے خود ہی بنائی جائے تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے
جی بکل تنہائی میں کام ہو کوئی خلل ڈالنے والا نہ ہو
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں
وقار علی ذگر کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے