محمد امین کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. مقدس
    مقدس
    نام بھی تو بتائیں ناں
    ‏جولائی 7, 2016
  2. محمد امین
    محمد امین
    تمہیں نام ہی نہیں پتا؟
    ‏جولائی 8, 2016
  3. مقدس
    مقدس
    بھیا ڈبل کراسنگ ناٹ آلاوڈ :ڈ
    ‏جولائی 8, 2016
    محمد امین نے اسے پسند کیا۔
  4. محمد امین
    محمد امین
    ہاہاہاہا۔۔۔ جیسا سوال ویسا جواب :P ہی ہی ہی
    ‏جولائی 8, 2016
  5. مقدس
    مقدس
    بھابھی کو بتاتی ہوں میں :ڈ
    ‏جولائی 8, 2016
    محمد امین نے اسے پسند کیا۔
  6. محمد امین
    محمد امین
    ہاہاہاہاہا میں خود ہی بتا دیتا ہوں :D
    ‏جولائی 8, 2016
  7. مقدس
    مقدس
    آپ نے سنسر کر کے بتانا ہے اور میں نے ایکسٹرا اسپائزز کے ساتھ :پی
    ‏جولائی 8, 2016
    محمد امین نے اسے پسند کیا۔
  8. محمد امین
    محمد امین
    ہاہاہہاہاہاہ۔۔۔۔ فیس بک پر رابطہ کر لو بھابھی سے :P
    ‏جولائی 8, 2016