محمد امین کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فرقان احمد
    فرقان احمد
    کچھ ایسی ہی بات یوں سنتے آئے ہیں ۔۔۔ نشے میں وہ کہیں تنہا نہ رہ جائے!
    ‏جون 30, 2016
    محمد تابش صدیقی اور محمد امین نے اسے پسند کیا۔
  2. حسن محمود جماعتی
    حسن محمود جماعتی
    تسی وی نال منجی ڈا لو۔۔۔۔۔
    ‏جون 30, 2016
    محمد تابش صدیقی، محمد امین اور فرقان احمد نے اسے پسند کیا۔
  3. محمد امین
    محمد امین
    ہاہاہاہاہہاہاہا
    ‏جون 30, 2016
    فرقان احمد اور حسن محمود جماعتی نے اسے پسند کیا۔
  4. مقدس
    مقدس
    کیوں امین بھیا
    ‏جون 30, 2016
  5. محمد امین
    محمد امین
    جون ایلیاء بتائیں گے یہ تو :P ... مصرع اچھا لگا تو لکھ ڈالا۔۔۔
    ‏جون 30, 2016
    حسن محمود جماعتی اور مقدس نے اسے پسند کیا۔
  6. راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    مل کر کراہنے سے محلے والوں کو تو اعتراض نہ ہو گا؟ D:
    ‏جون 30, 2016
    محمد تابش صدیقی، محمد امین اور مقدس نے اسے پسند کیا۔
  7. محمد امین
    محمد امین
    ہاہا۔۔۔ مل کر ہنسو تو محلے والے کہتے ہیں دیکھو ذرا کیسے ہنس رہے ہیں دونوں۔۔۔ مل کر روؤ تو اس پر بھی اعتراض؟ واہ بھئی واہ زمانے۔۔۔
    ‏جون 30, 2016